ETV Bharat / city

حیدرآباد میں کنٹینمنٹ زون میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 7:18 PM IST

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر متعدد علاقوں میں کنٹینمنٹ زون کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔

Increase in Containment Zone in Hyderabad
حیدرآباد میں کنٹینمنٹ زون میں اضافہ

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور حیدرآباد کے متعدد علاقوں میں اس وبا سے متعدد اموات بھی ہوچکی ہے۔وہیں کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کنٹینمنٹ زون بھی بنایا گیا ہے۔

حیدرآباد میں کنٹینمنٹ زون میں اضافہ

جن علاقوں میں کورونا وائرس کے سبب اموات ہو رہی ہے ان علاقوں کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کیا جارہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے اس مہلک وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مثبت اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔

مقامی لوگوں کو کہنا ہے کہ حیدرآباد میں 30 ہلتھ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں جو آبادی کے لحاظ سے کافی نہیں ہے۔

کورونا متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہونے کے باوجود عوام میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل پیرا نہیں ہیں اور اس مہلک بیماری کو نظر انداز کرتے ہوئے عوام میں تساہلی برتی جارہی ہے۔

ایسے نازک حالات میں حکومت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ عوام کے لیے بہتر سے بہتر اسباب مہیا کرے تاکہ ہر فرد کو اس مہلک بیماری سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.