ETV Bharat / city

پٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف سی پی آئی کا احتجاج - احتجاج میں شدت پیدا کی جائے گی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ملک کے طول و ارض میں احتجاج جاری ہے۔

پٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف سی پی آئی کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 7:17 PM IST

سی پی آئی یاقوت پورہ (حیدرآباد) نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 19ویں دن بھی اضافے کے خلاف سنتوش نگر چوراہے پر دھرنا دیا۔

اس موقع پر جوائنٹ سیکریٹری آل انڈیا بنجارا سنگم اور سی پی آئی سٹی لیڈر شنکر نائک نے اس مسئلہ پر میڈیا کی مسلسل خاموشی پر بھی سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا: ’’ایسے سلگتے ہوئے مسئلہ پر میڈیا خاموش ہے جس سے میڈیا کی منافقت عیاں ہو جاتی ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہاکہ اگر نظرثانی شدہ قیمتوں میں کمی نہیں لائی گئی تو احتجاج میں شدت پیدا کی جائے گی۔

احتجاج میں سٹی کونسل ارکان اور دیگر شہریوں نے شرکت کرتے ہوئے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.