ETV Bharat / city

غریب لڑکیوں کے رشتے کے لیے انوکھی پہل

شہر حیدر آباد میں 'حلال رشتے' کے نام سے تیار کیے گئے پورٹل پر جہیز کے بغیر اچھا رشتہ دستیاب ہے۔

بغیر جہیز کے غریب لڑکیوں کے لئے اچھا رشتہ دستیاب
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 9:45 PM IST

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں مسلم معاشرے میں جہیز کی لعنت کے باعث بڑے نقصانات اور مسائل پیدا ہوگئے ہیں-

بغیر جہیز کے غریب لڑکیوں کے لئے اچھا رشتہ دستیاب

اچھا رشتہ بڑی خوش نصیبی تصور کیا جا رہا ہے، دور حاضر میں اچھا رشتہ ملنا فخر کی بات سمجھی جارہی ہے۔ ان حالات میں پرانے شہر حیدرآباد سنتوش نگر کے رہنے والے محمد عرفات نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آئے دن شہر میں جہیز کی لعنت کی وجہ سے معصوم لڑکیوں کا استحصال ہورہا ہے-'

دوسری جانب وہیں بے شمار لڑکیاں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہیں کہ ان کے لیے کوئی اچھا رشتہ آئے گا۔ ان معاملات کے پیش نظر محمد عرفات نے 'حلال رشتے' کے نام سے بغیر جہیز کی شادی کے لیے پورٹل چلایا ہے۔

جہاں غریب یتیم اور مجبور لڑکیاں مفت رجسٹریشن کراسکتی ہیں اور انہیں اس پورٹل کے ذریعے مناسب معیاری رشتے مہیا کرائے جا ئیں گے ۔

محمد عرفات نے بتا یا کہ 'جہیز کی لعنت سے زندگی مشکل ہوگئی ہے جس کی اصل وجہ دینی تعلیم کی کمی اور معاشی پسماندگی ہے-'

مزید پڑھیں: فائیو جی سے ٹیومر کا خطرہ

واضح رہے کہ سنہ 2017 کے اعداد و شمار کے مطابق شہر حیدرآباد پورے ملک میں گھریلو تشدد کے واقعات میں دوسرا مقام رکھتاہے، تقریبا 1 ہزار 278 مقدمات شوہر یا ان کے رشتے داروں کی ہراسانی کے درج کیے گئے ہیں -

سنہ 2017 میں جملہ 2 ہزار 272 مقدمات عورتوں کے استحصال سے متعلق حیدر آباد میں درج کیے گئے ہیں۔

Intro:"نکاح آسان کرو یہی تک کہ زنا مشکل ہوجائے"
21 سالہ محمد عرفات جہیز کی لعنت ختم کرنے کا ازم کیا ہے
حیدرآباد - مسلم معاشرے میں جہیز کی لعنت کے باعث بڑے نقصانات اور مسائل پیدا ہوگئے ہیں - اچھا رشتہ بڑی خوش نصیب بھی تصور کی جا رہی ہے دور حاضر میں اچھا رشتہ ڈھونڈنا بڑے فخر کی بات سمجھی جارہی ہے ان حالات میں پرانا شہر حیدرآباد سنتوش نگر کے 21 سالہ ملت کا درد مند محمد عرفات جو گریجویشن ہیں - عرفات نے ای ٹی وی بھارت کو بتا کے آئے دن شہر میں جہیز کی لعنت کی وجہ سے معصوم لڑکیوں کی بلی چڑھ رہی ہے - خواتین شوہر کے ظلم و زیادتی کے باعث پولیس اسٹیشن اور عدالتوں کی زینت بن رہی ہے- تو دوسری جانب بے شمار لڑکیاں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے ان حالت میں اس نوجوان نے ایک پہل کی مبارک رشتوں کے نام سے پورٹل پر غریب یتیم ا لڑکیوں کی مدد کی خاطر اپنا مستقبل کو بلائے طاق رکھتے ہوئے ان لڑکیوں کو مفت رجسٹریشن مناسب معیاری شریف رشتوں کی دستیابی کے لئے آغاز کیا ہے -
اور انہوں نے کہا کہ جہیز کی لعنت کی وجہ سے گھر ٹوٹ بکھر اور تباہ ہورہے ہیں زندگیاں آجرین بن رہی ہیں - اس کی اہم وجہ دینی تعلیم اور معاشی پسماندگی ہے - واضح رہے کہ حیدرآباد شہر ملک میں گھریلو تشدد کے واقعات میں دوسرا مقام ہے 1278 مقدمات شوہر یا ان کے رشتے داروں کی ہراسانی کے واقعات 2017 میں درج کیے گئے ہیں - دہلی کے بعد ملک میں دوسرا مقام حیدرآباد کا ہے جو ان واقعات میں ملوث ہے جس میں 2450 واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں- 2017 میں جملہ 2272 مقدمات کرائم ایم اگینسٹ ومن درج کیے گئے ہیں - حیدرآباد میں ان واقعات میں تھوڑی سی کمی ہوئی ہے ایک لاکھ کی آبادی میں سال متاثرہ خواتین شہر حیدرآباد میں ہی ہے 5.6 فیصد جملہ جرائم کے مقدمات خواتین کے خلاف مٹروپول ٹین شہر میں کیے گئے ہیں-
بائٹ محمد عرفات

Body:"نکاح آسان کرو یہی تک کہ زنا مشکل ہوجائے"

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.