اس موقع پر عدالت نے 5100 بسز کو نجی کرنے سے متعلق کابینی فیصلے پر عمل کرنے سے جزوی طور پر روک دیا ہے۔عدالت نے کابینی فیصلے کی مکمل رپورٹ پیش کرنے کی حکومت کو ہدایت دی۔
اس ضمن میں اڈیشنل اے جی کو جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے پیر تک سماعت کو ملتوی کردیا گیا۔
واضح رہے کہ تلنگانہ کابینہ نے دو نومبر کو 5100 بسز کو نجی کرنے کا فیصلہ کیا،اور ہڑتال پر گئے ملازمین کو تین دن کے اندر رجوع بہ کار ہونے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔
مگر حکومت کے اس فیصلے کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیا، 48000 ہزار سے زیادہ ملازمین میں سے صرف 450 کے قریب ملازمین دوبارہ رجوع ہوئے۔
ہائی کورٹ نے تلنگانہ کابینی فیصلے پر روک لگائی
تلنگانہ ہائی کورٹ نے آر ٹی سی بسز سے متعلقہ دائر کردہ ایک اور عرضی پر جمعہ کے روز سماعت کی۔