ETV Bharat / city

حیدر آباد: موسلا دھار بارش سے سڑک جام

حیدرآباد میں مسلسل بارش کے سبب کئی علاقوں میں آبی جماؤ سے ٹریفک جام ہوگیا، جس کی وجہ سے لوگوں کو منزل تک پہنچنے میں سحت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

Heavy Rain  in Hyderabad
حیدر آباد: مسلسل بارش کے سبب سڑکوں پر آبی جماؤ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 11:00 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں مسلسل بارش کی وجہ سے سڑکیں جھیل میں تبدیل ہو چکی ہیں۔

مسلسل بارش کے سبب سڑکوں پر آبی جماؤ

حیدرآباد کے مختلف علاقے ٹولی چوکی، شیخ پیٹ، حکیم پیٹ، ملکچگری، ایرہ گڈہ، پرانے شہر کے علاقہ کشن باغ، بہادر پورہ، تالاب کٹہ، اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگئے ۔

Heavy Rain  in Hyderabad
حیدر آباد: مسلسل بارش کے سبب سڑکوں پر آبی جماؤ
Heavy Rain  in Hyderabad
مسلسل بارش کے سبب سڑکوں پر آبی جماؤ

مزید پڑھیں:

وقف بورڈ ملازم رشوت لیتےگرفتار

موسلہ دھار بارش کے بعد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار نے ٹریفک بحال کرنے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.