ETV Bharat / city

'حکومت آر ٹی سی ملازمین کے خلاف نہیں ہے' - آر ٹی سی کے نقصانات کی تلافی نہیں کی جائے گی

پنچایت راج کے وزیر ای دیاکر راؤ نے کہا ہے کہ تلنگانہ حکومت آر ٹی سی ملازمین کے خلاف نہیں ہے بلکہ یونین کے رویہ پر سنجیدہ ہے۔

حکومت آر ٹی سی ملازمین کے خلاف نہیں ہے
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 11:44 PM IST

ٹی آر ایس کے سینئر لیڈر نے حیدرآباد میں پارٹی آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آر ٹی سی کے نقصانات کی تلافی نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ آر ٹی سی کی 50 فیصد نجی کاری اس ادارہ کو نقصانات سے بچانے کے لیے کی جائے گی۔

Intro:Body:

shutup

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.