ETV Bharat / city

سکندرآباد میں سلینڈر دھماکہ - سکندرآباد میں سلینڈر دھماکہ

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے سکندرآباد میں گیاس سلینڈر کا دھماکہ پیش آیا۔

gas-cylinder-blast-in-secundrabad
سکندرآباد میں سلینڈر دھماکہ
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 12:32 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:50 PM IST

سکندرآباد کے وارثی گوڑہ میں واقع ایک مکان میں صبح کے وقت اچانک گیاس سلینڈر پھٹ جانے سے دھماکہ ہوا، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گھر کی چھت ٹوٹ گئی اور گھر میں موجود سارا سامان بھی ٹوٹ کر بکھر گیا۔

سکندرآباد میں سلینڈر دھماکہ
اس واقعے میں گھر کے چھے افراد زخمی ہوگئے، معامی عوام نے انھیں گاندھی ہسپتال داخل کیا، اور پولیس کو مطلع کیا۔پولیس جائے مقام پہنچکر حالات کا معائنہ کررہی ہے، اور سلینڈر کے پھٹ جانے کی وجوہات کا پتہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔گیاس سلینڈر پھٹنے کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہیکہ گیاس لیکیج سے بچنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر کو اپنانا ضروری ہے۔ تھوڑی سے آگاہی برتی جائے تو اس طرح کے خطرناک واقعات سے بچا جاسکتا ہے۔اس سلسلے میں یہ بھی ضروری ہیکہ گیاس جب گھر پر ڈیلیور ہوتا ہے اس کو چیک کرکے لینا چاہئے، اس کے علاو پائپ اور ریگولیٹر کو جانچنا بھی ضروری ہے۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.