ETV Bharat / city

جی سکھیندر ریڈی ٹی آرایس کے ایم ایل سی امیدوار - candidate

تلنگانہ رکن اسمبلی کوٹہ سے رکن قانون ساز کونسل کے انتخاب کے لیے ٹی آر ایس امیدوار کے طور پر جی سکھیندر ریڈی کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔

g-sukhender-reddy
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:18 PM IST

تلنگانہ میں وزیراعلی کے سی آر نے مذکورہ رہنما کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی ہدایت دی۔

ہفتہ کے روز پرگتی بھون میں وزیر اعلی کے سی آر سے مذکورہ رہنما کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعلی نے ان کے نام پر مہر لگاکر پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی ہدایت دی۔

g-sukhender-reddy
g-sukhender-reddy

اس موقع پر وزیراعلی نے پرچہ نامزدگی سے متعلق سکھیندر ریڈی کی رہنمائی کرنے رکن قانون ساز کونسل سبھاش ریڈی کو مقرر کیا، بعد ازیں سکھیندر ریڈی نے ان کے نام کو قطعیت دینے پر وزیر اعلی کا شکریہ ادا کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.