ETV Bharat / city

میڈچل:کولرفیکٹری میں آتشزدگی

تلنگانہ کے میڈچل ضلع کے کونڈاپور گاؤں میں جمعہ کے روز کولرمینوفیکچرنگ فیکٹری میں اچانک آگ لگی۔

author img

By

Published : May 1, 2020, 7:34 PM IST

میڈچل:کولرفیکٹری میں آتشزدگی
میڈچل:کولرفیکٹری میں آتشزدگی

تلنگانہ کے میڈچل ضلع کے کونڈاپور گاؤں میں جمعہ کے روز کولرمینوفیکچرنگ فیکٹری میں اچانک آگ لگی۔

تاہم آتش فرو عملہ اطلاع ملتےہی موقع پر پہچ گیا،تین فائر بریگیڈ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔

فائر حکام کے مطابق، انہیں آج صبح 11.40 بجے مڈچل ضلع کے گھٹیکسر منڈل کے گونڈ پور گاؤں میں واقع پی بی سی کولر مینوفیکچرنگ کمپنی میں آتشزدگی کے بارے میں اطلاع ملی۔

انہوں نے بتایا، "فائر فائٹرز موقع پر ہی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم نے محکمہ واٹر ورکس سے مدد کے لئے پانی کی ٹینکس بھیجنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے اور ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.