ETV Bharat / city

ریتک روشن کے خلاف مقدمہ درج - hritik roshan

حیدرآباد میں کارپوریٹ جم کی انتظامیہ کی جانب سے بالی وڈ اداکار اور جِم کے برانڈ ایمبیسیڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے۔

ریتک روشن کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 7:49 PM IST

بالی وڈ سپر سٹار اور جِم کے برانڈ ایمبیسیڈر ریتک روشن کے خلاف حیدرآباد کے ایک پولیس سٹیشن میں میں دھوکہ دہی کا کیس درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کوکٹ پلی میں واقع کلٹ فٹ کارپوریٹ جم کے ایک رکن ششی کانت نے جِم میں گنجائش سے زیادہ افراد کو ممبر شپ دینے نے اور خود کو ٹرینرکی جانب سے مسلسل وقت نہ دیے جانے پر جم انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔

ریتک روشن کے خلاف مقدمہ درج

جم کے دیگر اراکین کے ساتھ بھی انتظامیہ کا یہی سلوک ہے، جبکہ بار بار متوجہ کرنے کے باوجود اس مسئلے کی یکسوئی نہ کیے جانے پر ان اراکین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

انتظامیہ نے ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان اراکین کی رکنیت برخاست کردی جس کے خلاف انہوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔

پولیس انسپکٹر کوکٹ پلی لکشمی نارائن نے کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جم کے رکن ششی کانت کی جانب سے بے قاعدگیوں کی شکایت پر پولیس کلٹ فٹ جِم کے سی ای او انکت ڈائیریکٹر مکیش پنچالی اور دیگر کے علاوہ برانڈ ایمبسڈر رتیک روشن کے خلاف دفعہ 420 اور 406 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

خیال رہے کہ پولیس اس سلسلے میں تحقیقات کررہی ہے، جبکہ ریتک روشن اس کیس کے ملزم نمبر چار ہیں۔

Intro:بالی وڈ اداکار و cult.fit جم کے برانڈ ایمبیسیڈر سر ریتک روشن کے خلاف آصف حیدر آباد کے کے ایک پولیس سٹیشن میں میں دھوکہ دہی کا کیس درج کیا گیا ہے پولیس کے مطابق کو کٹ پلی میں واقع کارپوریٹ جم کے ایک رکن ششی کانت نے جم میں گنجائش سے زیادہ افراد کو ممبر شپ دینے نے اور خود کو ٹرینرکی جانب سے مسلسل وقت نہ دیے جانے پر جم انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کروایا_ جم کے دیگر ممبران کے ساتھ بھی انتظامیہ کا یہی سلوک ہے بارہا متوجہ کرنے کے باوجود اس مسئلے کی یکسوئی نہ کئے جانے پر ان ممبران نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا جس پر انتظامیہ نے ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان اراکین کی ممبرشپ برخواست کر دی جس کے خلاف انہوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی_

Body:پولیس انسپکٹر کو کٹ پلی لکشمی نارائنا نے نے کس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جم کے ممبر ششی کانت کی جانب سے بے قاعدگیوں کی شکایت پر پولیس نےcult. fit جم کے سی ای او انکت ڈائریکٹر مکیش پنچالی اور دیگر کے علاوہ برانڈ ایمبسڈر رتیک روشن کے خلاف دفعہ 420 اور 406 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے ریتیک روشن اس کیس کے ملزم نمبر4 ہیں

Conclusion:بائٹ 1 ششی کانت _ شکایت کنندہ
بائٹ 2 انسپکٹر لکشمی نارائنا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.