ٹو وہیلر پر فون پر بات کرتے ہوئے بغیر ہیلمٹ پہنے ایک پولیس کانسٹبل کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔
اس پر محکمہ پولیس نے تحقیق کی جس میں پتہ چلا کہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والا پولیس کانسٹبل ریاست تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دیتا ہے۔پتہ لگانے کے بعد اس پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
یکم ستمبر سے ملک بھر میں موٹر وہیکل کے نئے قانون کے تحت قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہیں، اس قانون کے نافذ ہونے کے بعد ملک میں ٹرافک پولیس چوکس ہوگئی ہے اور کئی ریاستوں میں خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔
پولیس کانسٹبل پر جرمانہ - ٹرافک پولیس چوکس ہوگئی ہے
ٹرافک قواعد کی خلاف ورزی پر ایک پولیس کانسٹبل پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔