تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راو نے دو نومبر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے آر ٹی سی ملازمین سے ہڑتال ختم کرنے اور کام پر رجوع بہ کار ہونے کی اپیل کی تھی اور اس سلسلہ میں انھوں ملازمین کو پانچ نومبر کی رات تک کا موقع دیا ہے۔
وزیر اعلی نے کہا تھا کہ پانچ نومبر کی رات تک ڈیوٹی سے رجوع نہیں ہونے والے ملازمین کو دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا۔ اور باقی پانچ ہزار بسز کو بھی پرائیویٹ کردیا جائے گا۔ اور اس کے بعد ریاست سے آر ٹی سی ختم ہوجائیگی۔
واضح رہے کہ حکومت نے دو نومبر کو 5100 بسز کو پرائیویٹ کردیا ہے۔
دوسری جانب اس سلسلہ میں سات نومبر کو ہائی کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے جس کے لیے حکومت اپنا ہوم ورک کررہی ہے، کیونکہ اس سے پہلے کی سماعت میں عدالت نے حکومت کے موقف پر اعتراض کیا اور انھیں کھری کھری سنائی۔
ذرائع کے مطابق اگر ہائی کورٹ میں فیصلہ حکومت کے خلاف آتا ہے تو حکومت اس پر سپریم کورٹ بھی جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کو آج کی ڈیڈ لائین - rtc workers to be rejoined by night
ہڑتالی آر ٹی سی ملازمین کو رجوع بہ کار ہونے کی آج (پانچ نومبر)آخری تاریخ ہے۔