اس معاملہ کے ملزم نمبر ایک محمد عارف کے والد حسین،ملزم نمبر2شیوا کے والد بی راجو،ملزم نمبر تین نوین کی ماں لکشمی اور ملزم نمبر چار چنا کیشولو کے والد کورپا کو پولیس ان کے مکانات سے لے گئی اور ان کو خفیہ مقام منتقل کیا۔
ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق انکاونٹر میں ہلاک ملزمین کی لاشوں کو محبوب نگر جنرل ہسپتال منتقل کیاگیا۔
ملزمین کے ارکان خاندان کو خفیہ مقام منتقل کیا گیا - encountered accused family members shifted
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث ملزمین جن کا انکاونٹر کردیا گیا،ان کے ارکان خاندان کو پولیس نے ہفتے کی شب خفیہ مقام پر منتقل کردیا۔
ملزمین کے ارکان خاندان کوخفیہ مقام منتقل کیا گیا
اس معاملہ کے ملزم نمبر ایک محمد عارف کے والد حسین،ملزم نمبر2شیوا کے والد بی راجو،ملزم نمبر تین نوین کی ماں لکشمی اور ملزم نمبر چار چنا کیشولو کے والد کورپا کو پولیس ان کے مکانات سے لے گئی اور ان کو خفیہ مقام منتقل کیا۔
ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق انکاونٹر میں ہلاک ملزمین کی لاشوں کو محبوب نگر جنرل ہسپتال منتقل کیاگیا۔
Intro:Body:Conclusion:
TAGGED:
hyderabad encounter