ETV Bharat / city

اقلیتی بیروزگاروں کے لیے کانفرنس

آل انڈیا اسمال اسکیل انڈسٹریز مائیناریٹیزکمیٹی کے صدر زیڈ سعید نے خود کماؤ خود کھاؤ اسکیم کے توسیعی پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے انفارمیشن ٹکنالوجی سے مربوط پروگرام تیار کیا ہے تاکہ مسلمانوں میں مسلسل بڑھتی ہوئی بیروزگاری کی صورت حال پر اس مسئلہ کو حل کرتے ہوئے معیشت کو بہتر اور مستحکم بنایاجاسکے۔

employment-conference-for-minority-youth
اقلیتی بیروزگاروں کے لیے کانفرنس
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 3:12 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:19 PM IST

اس سلسلہ میں 12فبروری کو5:30 بجے شام تا 9:00 بجے شب تلگو یونیورسٹی آڈیٹوریم نامپلی میں فری بزنس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے‘ ای مارکٹنگ اور بزنس کے ماہرین خطاب کریں گے۔ مس ارچنا پروہت اگروال فاؤنڈر و سی ای او ڈیجیٹل او زون‘ مس چاروشیلا بسواس کنٹنٹ رائٹر‘ مس چاروشیلا بسواس کنٹنٹ رائٹنگ میں مواقع کے موضوع پر‘ مس روبینہ مدھانی فارن لینگویج کی اہمیت اور مس انکیتا گپتا‘ فاؤنڈر ایم ڈی انفرل میڈیا کاروبار کے آغاز کے لئے خواتین کو درپیش چیلنجس کے عنوان پر روشنی ڈالیں گی۔
اس موقع پر جئے ای پین سی ای او برائیٹ کیمپ‘ ٹیلنٹ کی کھوج تعلیم کے بعد‘ کے عنوان پر‘ راج میسا ویڈیو مارکٹنگ کوچ ویڈیو مارکٹنگ کے موضوع پر‘ راہول جین موٹیویشن اسپیکر‘ آپ کا مسئلہ کیا ہے‘ ایچ محمد ناصر ڈیجیٹل مارکٹنگ ٹرینر گھر بیٹھے کس طرح آن لائن پیسہ کمائیں کے عنوان پر مخاطب کریں گے۔
صدر کمیٹی جناب ایس زیڈ کم سرمایہ سے چھوٹے پیمانہ کی صنعت و کاروبار کیسے شروع کریں کے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔ سیمسن پرکاش راؤ نائب صدر اور کم عمر سافٹ ویر ڈولپ کرنے والی لڑکی زنیرہ خان کا بھی خطاب ہوگا۔
صدر سعید نے کہا کہ انفارمیشن ٹکنالوجی میں ترقی کے سبب اب تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے گھر بیٹھے کام کرنے اور پیسہ کمانے کے کئی طریقے دنیا بھر میں رائج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد یہ ہے کہ کم سرمایہ رکھنے والوں کی بلا معاوضہ مناسب رہبری کی جائے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 9 2020 1:08PM

اقلیتی بیروزگار نوجوانوں و خواتین کے لئے حیدرآباد میں فری کانفرنس

حیدرآباد9 فروری(یواین آئی)آل انڈیا اسمال اسکیل انڈسٹریز مائیناریٹیزکمیٹی کے صدر زیڈ سعید نے خود کماؤ خود کھاؤ اسکیم کے توسیعی پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے انفارمیشن ٹکنالوجی سے مربوط پروگرام تیار کیا ہے تاکہ مسلمانوں میں مسلسل بڑھتی ہوئی بیروزگاری کی صورت حال پر اس مسئلہ کو حل کرتے ہوئے معیشت کو بہتر اور مستحکم بنایاجاسکے۔ اس سلسلہ میں 12فبروری کو5:30 بجے شام تا 9:00 بجے شب تلگو یونیورسٹی آڈیٹوریم نامپلی میں فری بزنس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے‘ ای مارکٹنگ اور بزنس کے ماہرین خطاب کریں گے۔ مس ارچنا پروہت اگروال فاؤنڈر و سی ای او ڈیجیٹل او زون‘ مس چاروشیلا بسواس کنٹنٹ رائٹر‘ مس چاروشیلا بسواس کنٹنٹ رائٹنگ میں مواقع کے موضوع پر‘ مس روبینہ مدھانی فارن لینگویج کی اہمیت اور مس انکیتا گپتا‘ فاؤنڈر ایم ڈی انفرل میڈیا کاروبار کے آغاز کے لئے خواتین کو درپیش چیلنجس کے عنوان پر روشنی ڈالیں گی۔ مسٹر جئے ای پین سی ای او برائیٹ کیمپ‘ ٹیلنٹ کی کھوج تعلیم کے بعد‘ کے عنوان پر‘ مسٹر راج میسا ویڈیو مارکٹنگ کوچ ویڈیو مارکٹنگ کے موضوع پر‘ مسٹر راہول جین موٹیویشن اسپیکر‘ آپ کا مسئلہ کیا ہے‘ مسٹرایچ محمد ناصر ڈیجیٹل مارکٹنگ ٹرینر گھر بیٹھے کس طرح آن لائن پیسہ کمائیں کے عنوان پر مخاطب کریں گے۔ صدر کمیٹی جناب ایس زیڈ کم سرمایہ سے چھوٹے پیمانہ کی صنعت و کاروبار کیسے شروع کریں کے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔ سیمسن پرکاش راؤ نائب صدر اور کم عمر سافٹ ویر ڈولپ کرنے والی لڑکی زنیرہ خان کا بھی خطاب ہوگا۔ مسٹر سعید نے ایک بیان میں کہا کہ انفارمیشن ٹکنالوجی میں ترقی کے سبب اب تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے گھر بیٹھے کام کرنے اور پیسہ کمانے کے کئی طریقے دنیا بھر میں رائج ہیں انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد یہ ہے کہ کم سرمایہ رکھنے والوں کی بلا معاوضہ مناسب رہبری کی جائے۔

یواین آئی وخ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.