ETV Bharat / city

معذور اور بزرگ افراد کی ووٹنگ شرح نوجوانوں سے زائد - elderly and the disabled voting percentage is high

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لیے انتخابات میں بزرگ اور معذور افراد کے درمیان جوش دیکھا گیا۔ ان کی ووٹنگ شرح نوجوان ووٹرز سے زیادہ درج کی گئی۔

elderly and the disabled voting percentage is high in GHMC elections... than youngsters

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 11:01 PM IST

حیدر آباد: جی ایم سی انتخابات میں بزرگ اور معذور افراد کو فعال دیکھا گیا۔ حالانکہ ان میں سے زیادہ تر افراد بذات خود ووٹنگ کے لیے نہیں پہنچ پارہے تھے، لیکن دوسروں کے سہارے اپنی حق رائے دہی کے استعمال کے لیے پہنچتے ہوئے دکھائی دیے۔ جبلی ہلز علاقے میں ووٹنگ کرنے پہنچی ایک 105 سالہ برزگ خاتون نے کہا کہ' اگر رب کی مہربانی رہی تو میں دوسرے انتخابات میں بھی ووٹ کروں گی۔'

ویڈیو

دوسری جانب تعلیم یافتہ نوجوان حق رائے دہی کے لیے بالکل پرجوش نظر نہیں آئے، خبروں کے مطابق بیشتر نوجوان گھروں میں رہے لیکن ووٹ کرنے پولنگ بوتھز نہیں پہنچے۔'

اطلاعات کے مطابق گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں شام 6 بجے تک محض 36.80 فیصد پولنگ ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.