ETV Bharat / city

حیدرآباد: فیکٹری میں دھماکہ - حیدرآباد آئی ڈی ایل فیکٹری میں دھماکہ

حیدرآباد کوکٹ پلی میں واقع(انڈین ڈائنامکس لیمیٹیڈ)آئی ڈی ایل فیکٹری میں ڈیٹونیٹر دھماکے میں ایک ملازم کی موت واقع ہوئی۔

detonate blast in a factory in hyderabad
حیدرآباد: فیکٹری میں دھماکہ
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 7:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:12 PM IST

حیدرآباد کوکٹ پلی میں واقع(انڈین ڈائنامکس لیمیٹیڈ)آئی ڈی ایل فیکٹری میں ڈیٹونیٹر دھماکے میں ایک ملازم کی موت واقع ہوئی۔

اس دھماکے میں دو ملازمین زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال داخل کیا گیا وہ ای ایس آئی میں زیر علاج ہیں۔

ریسکیو ٹیمز نے موقع پر پہنچ کر امداد و راحت کاری کے کام انجام دئیے۔

کوکٹ پلی پولیس نے جائے حادثہ پہنچ کر معائنہ کیا اور اس سلسلے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا اور عملے سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

اس طرح کے کئی دھماکے فیکٹریز میں ہوئے ہیں، جس میںکئی ورکرز کی موت ہوگئی ہے۔ موجودہ وقت میں ضرورت اس بات کی ہیکہ اس طرح کے دھماکوں کے انسداد کے لئے کس طرح کے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کیے جانے چاہئے۔ اس پر غور کیا جائے۔

کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ کچھ فیکٹریز کے مالکان سیفٹی کے اقدامات انجام نہیں دیتے اور لاپرواہی کرتے ہیں۔ جس کا خطرناک نتتیجہ نکلتا ہے۔

حکومت کو چاہئے ان فیکٹریز کی جانچ کے لیے خصوصی ٹیمز کو مقرر کرے تاکہ وقے وقفے سے فیکٹریز کا جائزہ لیا جائے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.