ETV Bharat / city

سائبرآباد: پولیس ملازمین نے خون کا عطیہ کیا - تلنگانہ کی خبریں

سائبرآباد پولیس کمشنرسجنارنے کہا کہ پولیس کے بغیر سماج کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔

سائبرآباد: پولیس ملازمین نے خون کا عطیہ کیا

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 1:41 PM IST

سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ پولیس شہدا تقاریب کے موقع پر اس کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیاہے۔

اس موقع پر کمشنر سجنار نے کہا کہ پولیس 24 گھنٹے عوام کی مدد کے لیے دستیاب رہتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پولیس کے کئی اہلکار سماج ،ملک اور نئی نسل کی بھلائی کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ دے چکے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ پولیس کے بغیر سماج کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔

انھوں نے کہا کہ پولیس شہدا سے متعلق کی جانے والی ہر تقریب کو عوام نے کامیاب کیا ہے،اس موقع پر آن لائن پولیس کے ہتھیار دکھائے گئے۔

گزشتہ برس حیدرآباد کے مضافات میں دیشا انکاونٹر کو انجام دینے والی ٹیم کے سربراہ مذکورہ پولیس کمشنر ہی تھے۔

یہ بھی پڑھیں:اننت پورم پولیس نے مغوی دندان ساز کو ریسکیو کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.