ETV Bharat / city

وزیر اعلی کے سی آر نے آبی پراجکٹس کا جائزہ لیا - عہدیداران اور انجنئیرس

تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر نے جمعرات کے روز ضلع محبوب نگر کے دورہ کے موقع پر،کریوینا، اور، وٹیم،آبی پراجکٹس کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلی کے سی آر نے آبی پراجکٹس کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 8:50 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:06 PM IST

اس موقع پر انھوں نے پراجکٹ انجنئیرس اور عہدیداران کے ساتھ اس پراجکٹ کے زیر التوا کاموں کی تفصیلات حاصل کیں، وزیر اعلی نے عہدیداران اور انجنئیرس سے مذکورہ آبی پراجکٹس کو جنگی خطوط پر مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
وزیراعلی نے کہا کہ رنگا ریڈی، پالمور آبی پراجکٹ کی تکمیل کے لئے،کریوینا،پراجکٹ کا مکمل ہونا اہم ہے، اس موقع پر انھوں نےمتعلقہ افسران کو ساڑھے چار مہینے کے اندر اس پراجکٹ کو مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
انھوں نے زور دیا کہ کام جنگی خطوط پر انجام دیا جانا چاہئے،اور اس لیے تین شفٹوں میں کام جاری رکھنے کی انھوں نے ہدایت دی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.