ETV Bharat / city

عیسائی رہنماوں نے شہریت ترمیمی قانون کو مسترد کیا

شیریت ترمیمی قانون این پی آر،اور این آر سی کے خلاف حیدآباد میں عیسائی تنظیموں کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔

christian-leaders-and-priests-rejected-caa
عیسائی رہنماوں نے شہریت ترمیمی قانون کو مسترد کیا
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 6:19 PM IST

شیریت ترمیمی قانون این پی آر،اور این آر سی کے خلاف حیدآباد میں عیسائی تنظیموں کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔

یہ اجلاس تلگو چرچس کے بینر تلے منعقد ہوا، اس موقع پر عیسائی رہنما اور پیشواوں نے شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی مسترد کردیا۔

انھوں نے کہا کہ یہ تینوں معاملے ایک دوسرے سے مربوط ہیں، جس کی وجے ملک کے مخلتف علاقوں میں احتجاج جاری ہے اور اس میں تشدد کے واقعات بھی پیش آئے۔

اس کو لیکر کیے گئے احتجاج کے دوران متعدد ہلاک ہوگئے۔ جو تکلیف اور دکھ کی بات ہے۔

عیسائی رہنماوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کو مذہب سے جوڑا گیا ہے اور اس میں مسلمانوں کے ساتھ امتیاز برتا گیا۔

انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کا احتجاج درست ہے، کیونکہ انھیں این آر سی کت تحت غیر قانونی قرار دیا جائے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ این پی آر اور این آر سی سے نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ پریشان ہونگے کیونکہ ہر شہری اپنے والدین کی تاریخ پیدائش نہیں دکھا سکتا۔

اس موقع پر انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام میں پائی جارہی بے چینی اور خوف کو ختم کرنے این پی آر پر عمل آواری کو روک دے جائے۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کے ذریعہ پاکستان بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلم افراد کو شہریت دینے کا اقدام کیا ہے جس میں عیسائی بھی شامل ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.