آر ٹی سی کو فائدہ پہنچانے کے لیے حکومت نے ایکسرسائیز شروع کردی ہے۔
اس ضمن میں وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ مختلف شعبہ جات کی اشیا کو دیگر ریاستوں کو منتقل کرنے کے لیے آر ٹی سی کی خدمات حاصل کی جائیں۔
وزیر اعلی نے کہا کہ کارگو اور پارسل سروسیز کی وجہ سے آر ٹی سی کا منافع ہوگا اور جب منافع ہوگا تو آر ٹی سی اور ملازمین کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔
اس کے علاوہ ڈپو میں ہفتے میں ایک بار ریجن کے اندر مہینے میں ایک بار اورکارپوریشن حدود میں تین مہینے میں ایک بار اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
اجلاس کے دوران ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کہا گیا۔
حیدرآباد سے راست چینائی، ناگپور،ممبئی اور دیگر شہروں کو جانے والی بسیز کی تعداد بڑھانے کی بھی ہدایت دی گئی۔
شادی اور تفریح کے لیے بسیز دینے کی پالیسی کو ترتیب دینے کی ہدایت دی گئی۔
وزیر اعلی کی رپائش گاہ میں منعقدہ اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ اجئے کمار، آر ٹی سی کے اعلی افسران حکومت کے مشیر راجیو شرما اور دیگر شریک رہے۔
تلنگانہ کی بسوں میں مسافروں کے ساتھ پارسل سروسز - آر ٹی سی کی خدمات
تلنگانہ آر ٹی سی میں مسافروں کو سہولت دینے کے ساتھ بسیز کے ذریعہ کارگو اور پارسل سروسز کو بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
![تلنگانہ کی بسوں میں مسافروں کے ساتھ پارسل سروسز تلنگانہ آر ٹی سی میں کارگو اور پارسل سروسز](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5496071-thumbnail-3x2-kcr.jpg?imwidth=3840)