ETV Bharat / city

سی اےاے کی حمایت میں بی جے پی کی مہم - اپوزیشن جماعتیں گمراہ کن مہم چلارہی ہیں

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے کہا کہ 'شہریت ترمیمی قانون سے بھارتی مسلمانوں کو نقصان نہیں ہے۔'

central mininster kishan reddy
سی اےاے کے حق میں بی جے پی کی مہم
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:30 AM IST

بی جے پی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے حق میں شروع کی گئی مہم ، گروہ سمپرگ ابھیان، میں حصہ لیتے ہوئے مذکورہ وزیر نے حیدرآباد کے صنعت نگر علاقے میں عوام سے ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 'کسی کو بھی اس قانون سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔'
کشن ریڈی نے دعوی کیا کہ 'مودی حکومت کی کارکردگی اور ترقیاتی اقدامات سے گھبراکر مذکورہ قانون کی آڑ میں اپوزیشن جماعتیں گمراہ کن مہم چلارہی ہیں۔'
کشن ریڈی نے مزید کہا کہ 'شہریت ترمیمی قانون سے بھارت کے وہ مسلمان جو بیرون ممالک میں رہتے ہیں ان کی شہریت پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔'
اس موقع پر تلنگانہ بی جے پی کے صدر لکشمن نے متنازعہ ریمارک کرتے ہوئے سوال کیا کہ ٹی آر ایس حکومت آیا مسلمانوں کے لیے کام کررہی ہے یا پھر تلنگانہ کے عوام کے لیے کام کررہی ہے۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.