ETV Bharat / city

حیدرآباد کے مختلف حلقوں میں بستی دواخانہ کا افتتاح - حلقہ چار منیار

حیدرآباد میں 7 بستی دواخانوں کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر دیگر وزراء اعلی سمیت وزیر داخلہ محمد محمودعلی وزیر صحت ایٹالا راجندر کے علاوہ صدر مجلس اسدالدین اویسی نے شرکت کی۔

حیدرآباد کے مختلف حلقوں میں بستی دواخانہ کا افتتاح

author img

By

Published : Aug 14, 2020, 4:51 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 7 بستی دواخانہ کا افتتاح عمل میں آیا- مختلف حلقوں کے وزراء نے اپنے اپنے علاقوں میں بستی دواخانہ کا افتتاح کیا-

حیدرآباد کے مختلف حلقوں میں بستی دواخانہ کا افتتاح

اس موقع پر حلقہ چار مینار، حلقہ بہادر پورہ، حلقہ کاروان، حلقہ چندرائن گٹہ، حلقہ گوشہ محل، حلقہ یاقوت پورہ حلقہ ملک پیٹ میں ریاستی وزیر کے ٹی آر، وزیر داخلہ محمد محمودعلی، وزیر صحت کے ایٹالا راجندر کے علاوہ صدر مجلس اسدالدین اویسی نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

بستی دواخانوں میں عوام کی سہولت کے لیے اینٹیجن کرونا ٹیسٹ کیا جائے گا مزید دیگر امراض کے لیے بھی بنیادی سہولتیں دستیاب ہوں گی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.