ETV Bharat / city

چار مینار کے تاجروں کا رضا کارانہ احتجاج

متنازعہ قوانین سی اے اے، مجوزہ این آر سی اور این پی آر کے خلاف بھارت بند میں شہر حیدرآباد کے تاجروں نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا۔

چار مینار کے تاجرین کا رضا کارانہ احتجاج

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:47 AM IST

تاجرین نے ان قوانین کے ذریعے ملک کے عوام میں تفریق پیدا کرنے کا مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا اور اس احتجاج کے ذریعے شاہین باغ اور دیگر مقامات پر مظاہرین کے خلاف پر تشدد کاروائیوں کی مذمت کی۔ مظاہرین نے شاہین باغ کے احتجاجیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ یہ بند جزوی رہا جس میں کئی مقامات پر کاروبار جاری رہا اور حالات معمول کے مطابق رہے۔

چار مینار کے تاجرین کا رضا کارانہ احتجاج

تاجرین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اس ماہ میں متنازعہ قوانین کے خلاف تیسرا بند ہے تاہم ضرورت پڑنے پر آگے بھی وہ احتجاج میں شامل رہیں گے۔ اپنے نقصان کی پرواہ کئے بغیر احتجاج میں شامل ایک تاجر نے کہا کہ مستقبل کو محفوظ کرنے اور کسی بڑے نقصان سے بچنے کیلئے ایک یا چند دن کا نقصان اٹھایا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک کے دیگر حصوں میں احتجاج ہو رہے ہیں۔ اسی ضمن میں ملک کے تاجر اور دیگر تنظیم نے 29 فروری کو بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ اس بند کی کال کا یہ اثر ہوا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں میں اکثر دوکانیں اور مارکیٹ بند ہیں۔

Intro:متنازعہ قوانین سی اے اے، این آر سی، و این پی آر کے خلاف بھارت بند میں شہر حیدرآباد کے تاجرین نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا_ تاجرین نے ان قوانین کے ذریعے ملک کے عوام میں تفریق پیدا کرنے کا مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا اور اس احتجاج کے ذریعے نے شاہین باغ اور دیگر مقامات پر مظاہرین کے خلاف پر تشدد کاروائیوں کی مذمت کی اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا_ یہ بند جزوی رہا جس میں کئی مقامات پر کاروبار جاری رہا اور حالات معمول کے مطابق رہے_

Body:تاجرین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ اس ماہ میں متنازعہ قوانین کے خلاف تیسرا بند ہے تاہم ضرورت پڑنے پر آگے بھی وہ احتجاج میں شامل رہیں گے_ اپنے نقصان کی پرواہ کئے بغیر احتجاج میں شامل ایک تاجر نے کہا کہ مستقبل کو محفوظ کرنے اور کسی بڑے نقصان سے بچنے کیلئے ایک یا چند دن کا نقصان اٹھایا جا سکتا ہے_

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:47 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.