ETV Bharat / city

عاشور خانہ نعال مبارک کی خصوصیت

حیدرآباد کے عاشور خانوں میں عاشور خانہ نعال مبارک کی اپنی ایک عظیم تاریخ ہے

author img

By

Published : Sep 10, 2019, 10:25 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:31 AM IST

عاشور خانہ نعال مبارک کی خصوصیت

شہر حیدرآباد میں بے شمار عاشور خانیں موجود ہیں۔

ان عاشور خانون میں عاشور خانہ نعال مبارک کی اپنی ایک عظیم تاریخ ہے ۔
واضح رہے کہ اس عاشور خانہ میں شہید کربلا حضرت امام حسین کے تاج پر لگانعال مبارک موجود ہے۔

عاشور خانہ نعال مبارک کی خصوصیت

جو آپ رضی اللہ عنہ نے شہادت کے وقت پہنا تھا، اس نعال مبارک کو کربلا سے حیدرآباد منتقل کیا گیا تھا۔

جسے علم مبارک میں نصب کیا گیا ہے، اور یہ شہر کا واحد ایسا عاشور خانہ ہے جو زائرین کیلئے ہمہ وقت کھلا رہتا ہے۔

عاشور خانے کے مجاور و علم بردار قمر حسینی نے اس نعال مبارک اور عاشور خانے کے متعلق پ وری تفصیلات سے واقف کروایا، اور آپ نے نعال مبارک کے کربلا سے یہاں تک لانے کی تاریخ بیان کی۔

Intro:حیدرآباد کے بے شمار عاشور خانوں میں عاشور خانہ نعال مبارک بھی ہے جہاں شہید کربلا حضرت امام حسین کے تاج پر لگا نعال موجود ہے جو آپ رضی اللہ عنہ شہادت کے وقت پہنا تھا_ اس نعال کو کربلا سے حیدرآباد منتقل کیا گیا جسے علم مبارک میں نصب کیا گیا ہے شہر کے عوام کا عقیدہ جڑا ہے_ یہ شہر کا واحد عاشور خانہ ہے جو زائرین کیلئے ہمہ وقت کھلا رہتا ہے_

Body:عاشور خانے کے مجاور و علم بردار قمر حسینی نے اس نعال اور عاشور خانے کی تفصیلات سے واقف کروایا اور اس نعال کے کربلا سے یہاں تک آنے کی تاریخ بیان کی_

Conclusion:1 قمر حسینی_ مجاور و علم بردار عاشور خانہ نعال مبارک
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.