ETV Bharat / city

حیدرآباد: امجد اللہ خان نے کی وزیراعلیٰ کے سی آر کی نکتہ چینی - municipal corporation election

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر کی میونسپل کارپوریش 'بلدیہ عظیم تر حیدرآباد' کے انتخابات کے پیش نظر مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجداللہ خان نے وزیراعلیٰ کے سی آر کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Amjadullah Khan attack on cm kcr
مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 9:53 PM IST

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان نے کہا کہ 'بلدیہ عظیم تر حیدرآباد' کے حلقوں کو تبدیلی کرنے کا ریاستی حکومت کو اختیارات نہیں ہے-

مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان

انہوں نے کہا کہ 'بلدیہ عظیم تر حیدرآباد' کے جو حلقوں کے لیے ایسی سی، ایسی ٹی، بی سی، اور خواتین کے لیے 2016 کی طرح اس بار بھی برقرار رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ: جائیداد ٹیکس میں50 فیصد رعایت

شہر حیدرآباد میں 150 بلدیاتی حلقوں میں دو بچوں والے امیدوار انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان حلقوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی لکین ریاست کے دوسرے اضلاع کے میونسپل حلقوں میں یہ قانون نافذ نہیں کیا گیا ہے -

سابق ڈپٹی میئر شوبھش چند جی نے ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن درج کیا جس میں انہوں نے عدالت کو بتایا کہ ریاست حکومت جی ایچ ایم سی کے قانون کے خلاف ورزی کر رہی ہے -

عدالت نے ان کے عرضی کو قبول کرلیا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.