ETV Bharat / city

'بابری مسجد کی شہادت دستور ہند پر حملہ تھا' - بی جے پی ملک میں نفرت کے بیچ بوتی گئی

مجلس اتحاد المسلمین کے زیراہتمام مراد نگر حیدرآباد میں بابری مسجد کی شہادت کے خلاف احتجاجی جلسہ میں اکبرالدین نے خطاب کیا۔

'بابری مسجد کی شہادت دستور ہند پر حملہ تھا'
'بابری مسجد کی شہادت دستور ہند پر حملہ تھا'
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 8:45 AM IST

اس موقع پر ایم آئی رہنما اکبرالدین اویسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کی شہادت بھارت کے دستور پر حملہ تھا۔
انھوں نے کہا کہ مسجد دو دن تک شہید ہوتی رہی مگر حکومت تماشائی بن کر اسے دیکھ رہی تھی۔

'بابری مسجد کی شہادت دستور ہند پر حملہ تھا'
انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کی شہادت کو مسلمان نہیں بھول سکیں گے اور ہماری نسل کو بابری مسجد کی شہادت یاد دلاتے رہیں گے-انھوں نے کہا کہ مسجد کی شہادت کے بعد وشو ہندو پریشد، آرایس ایس اور ان کی سیاسی جماعت بی جے پی مضبوط ہوتی گئی ۔مذکورہ تنظیموں کے رہنما ملک میں نفرت کے بیچ بوتے گئے اور ملک کو تقسیم کرتے گئے۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی اراضی کو مندر بنانے کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے،اس فیصلےکے باوجود انھیں عدالت پر بھروسہ ہے، کیونکہ اس سلسلے میں نظر ثانی کی عرضی عدالت میں دائر کی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریویو پٹیشن ایک قانونی حق ہے۔ اویسی نے کہا کہ اس کا فیصلہ کیا ہوگا اس کے بارے میں وہ صرف یہی امید کرتے ہیں کہ عدالت نظرثانی کی عرضی پر غور کرے گی۔انھوں نے موجودہ وقت میں صبر اور حکمت کے ساتھ مسلمانوں کو آگے بڑھنے پر زور دیا۔

Intro: بابری مسجد کی شہادت ہندوستان کے دستور کا قتل ہوں اکبر اویسی حیدرآباد - مجلس اتحاد المسلمین کے زیراہتمام مراد نگر حیدرآباد میں بابری مسجد کی شہادت کے خلاف احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوں اس جلسہ عام سے علماء کرام نے خطاب کیا - اس جلسہ سے اکبر الدین اویس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈسمبر 1992 کے دن ایک سیاہ دن ہے صرف مسجد کی شہادت نہیں بلکہ ملک کے دستور اور قانون کے قتل ہوں - انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کی شہادت کو مسلمان نہیں بھول سکیں گیا اور ہماری نسل کو بابری مسجد کی شہادت یاد دلاتے رہیں گے - مرکزی حکومت کی جانب سے بابری مسجد کی شہید کرنے والے ایل کے ایڈوانی کو انعامات سے نوازا گیا- مسجد کی شہادت کے بعد بی جے پی کو کامیابی ملتی گئ اور سیاسی نمائندہ کی تعداد میں اضافہ ہوں اور وہ طاقتور ہوتے گئے اور دوسری جانب سیاسی طور پر مسلمان کمزور ہوتے گئے گئے مسلمان اس پر غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے- سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریویو پٹیشن ہمارے قانونی حق ہے اویسی نے کہا کہ اس کا فیصلہ کیا ہوگا گا اس کے بارے میں ہم صرف یہی امید کرتے ہیں کہ عدالت ہماری عرضی پر غور کریں

Body: بابری مسجد کی شہادت ہندوستان کے دستور کا قتل ہوں اکبر اویسی حیدرآباد - مجلس اتحاد المسلمین کے زیراہتمام مراد نگر حیدرآباد میں بابری مسجد کی شہادت کے خلاف احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوں اس جلسہ عام سے علماء کرام نے خطاب کیا - اس جلسہ سے اکبر الدین اویس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈسمبر 1992 کے دن ایک سیاہ دن ہے صرف مسجد کی شہادت نہیں بلکہ ملک کے دستور اور قانون کے قتل ہوں - انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کی شہادت کو مسلمان نہیں بھول سکیں گیا اور ہماری نسل کو بابری مسجد کی شہادت یاد دلاتے رہیں گے - مرکزی حکومت کی جانب سے بابری مسجد کی شہید کرنے والے ایل کے ایڈوانی کو انعامات سے نوازا گیا- مسجد کی شہادت کے بعد بی جے پی کو کامیابی ملتی گئ اور سیاسی نمائندہ کی تعداد میں اضافہ ہوں اور وہ طاقتور ہوتے گئے اور دوسری جانب سیاسی طور پر مسلمان کمزور ہوتے گئے گئے مسلمان اس پر غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے- سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریویو پٹیشن ہمارے قانونی حق ہے اویسی نے کہا کہ اس کا فیصلہ کیا ہوگا گا اس کے بارے میں ہم صرف یہی امید کرتے ہیں کہ عدالت ہماری عرضی پر غور کریں

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.