ETV Bharat / city

اکبرالدین اویسی نے اساتذہ کی مدد کا وعدہ کیا - مجلس کے رہنما اکبرالدین اویسی

مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ اکبرالدین اویسی نے آج ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سالار ملت ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت حیدرآباد میں کل 9 اسکولوں کو قائم کیا گیا ہے جس میں تقریباً 14 ہزار بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہیں۔

اکبرالدین اویسی نے اساتذہ کی مدد کرنے کا وعدہ کیا

author img

By

Published : Aug 13, 2021, 10:40 PM IST

مجلس کے رہنما اکبرالدین اویسی نے پریس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ لاک ڈاون کے دوران حلقہ چندرائن گٹہ کے عوام کو خاطر خواہ امداد دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی غیرموجودگی میں تمام کارپوریٹرز اور کارکنان نے عوام کی بہتر انداز میں خدمت کی۔

اکبرالدین اویسی نے اساتذہ کی مدد کرنے کا وعدہ کیا

انہوں نے کہا کہ سالارملت ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے مجلس فنڈ میں 30 لاکھ کی امداد دی گی جس کے ذریعہ حلقہ چندرائن گٹہ کے عوام کو اکسیجن، ادویات و دیگر سہولتیں مہیا کی گئی۔ اس کے علاوہ ایک لاکھ 40 ہزار افراد میں غذا کے پیکٹس بھی تقسیم کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

نام نہاد سیکولر پارٹیوں کے سیاسی سیکولرزم سے میری جنگ ہے: اسدالدین اویسی

اکبرالدین اویسی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام لوگوں کو ہونے والی مشکلات پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں کے بند رہنے سے اساتذہ، مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔ اکبرالدین اویسی نے اساتذہ کی بھی خاطر خواہ مدد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.