ETV Bharat / city

مغربی گوداوری میں سڑک حادثہ - جس میں ایک کی موت اور 20 افراد زخمی ہوگئے

آندھراپردش کے مغربی گوداوری میں ایک بے قابو بس نے دو پہیہ گاڑی کو ٹکر دے دی، اس حادثے میں ایک شخص کی موت اور کم ازکم 20افراد اخمی ہوئے ہیں۔

مغربی گوداوری میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 11:28 AM IST

مغربی گوداوری کے، پیرا ولی، منڈل سے متصل قومی شاہراہ پر یہ حادثہ ہوا، جس میں ایک کی موت اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ مہلوک کھنڈاولی علاقہ کا مقیم بتایا گیا۔
حیدرآباد سے وشاکھاپٹنم جانے والی یہ بس بے قابو ہوگئی اور دو پہیہ گاڑی کو ٹکر دینے کے بعد بجلی کےکھمبے سے ٹکراکر پلٹ گئی۔
اس موقع پر مقامی عوام اور پولیس نے بس میں پھنسے مسافروں کو باہر نکالا اور کرین کے ذرعیہ بس کو وہاں سے ہٹایا گیا،اس دوران کچھ وقفے تک ٹرافک جام رہا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.