آپ کو بتا دیں کہ گذشتہ روز یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے والد کی نازک حالت ہونے کی وجہ سے انہیں دہلی ایمس میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی موت واقع ہوئی۔
آنند سنگھ بشٹ اتراکھنڈ کے یام کیشور کے پنچور گاؤں میں رہتے تھے اور فارسٹ رینجر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے تھے۔
مرکزی وزیر رمیش پوکڑیال نشانک اور اسمبلی کے اسپیکر پریم چند اگروال نے کہا کہ یہ ہمارے اور اتراکھنڈ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔