ETV Bharat / city

'مسلمانوں کو گاؤں میں داخل ہونے کے نتائج بھگتنے ہوں گے' - utrakhanda

جہاں ایک طرف پورا ملک کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور اس وبا کو روکنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی مدت تین مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔ وہیں مسلمانوں کے راستے بھی مسدود کیے جارہے ہیں۔

'مسلمانوں کو گاؤں میں داخل ہونے کے نتائج بھگتنے ہوں گے'
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 1:33 PM IST

اس حکم نامے کے تحت گاؤں میں مسلم برادری کے لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

'مسلمانوں کو گاؤں میں داخل ہونے کے نتائج بھگتنے ہوں گے'
'مسلمانوں کو گاؤں میں داخل ہونے کے نتائج بھگتنے ہوں گے'

موجودہ گاؤں کے پردھان نے دھمکی آمیز لہجے میں گاؤں کے باہر پوسٹر لگائے ہیں کہ مسلمانوں کو گاؤں میں داخل ہونے کے نتائج بھگتنے ہوں گے۔

گاؤں کی مسلم کمیونٹی نے کوتوالی لکسور میں تحریر دے کر گاؤں کے موجودہ پردھان اور دوسرے شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

لکشار پولیس آفیسر راجن سنگھ نے بتایا کہ اکودھا کلا گاؤں میں سنی ولد دھیر سنگھ لکشمی چند کے ذریعہ ایک خاص برادری کے تعلق سے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔

اس طرح پابندی عائد کرنا سماجی ہم آہنگی کو توڑنے کے ساتھ ساتھ تشدد بھڑکانے جیسے جرم کے زمرے میں آتا ہے۔

لہذا ان دونوں کے خلاف تحریر کی بنیاد پر کارروائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.