ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: کانگریس پارٹی کی جانب سے لالٹین یاترا - اتراکھنڈ: کانگریس پارٹی کی جانب سے لالٹین یاترا

کانگریس پارٹی کے ہزاروں کارکنان 26 فروری کو اتراکھنڈ میں لالٹین یاترا نکالیں گے۔ یاترا کو کامیاب بنانے کے لئے کانگریسی رہنماؤں نے آج سبھا کے اودھم سنگھ نگر میں ایک میٹنگ کی، تاکہ یاترا سے ہزاروں افراد اور مقامی کانگریس قائدین کو جوڑا جاسکے۔

اتراکھنڈ: کانگریس پارٹی کی جانب سے لالٹین یاترا

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 4:49 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:55 AM IST

سابق ممبر پارلیمنٹ اور کانگریس ریاستی نائب صدر مہیندر سنگھ پال اور سابق کابینہ کے وزیر ہریش درگاپال نے اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ آنے والی 26 تاریخ کو ہلدوانی میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی، جس میں 15 سے 20 ہزار کانگریس قائدین اور کارکنان شریک ہوں گے۔

اتراکھنڈ: کانگریس پارٹی کی جانب سے لالٹین یاترا

مزید پڑھیں:رامپور میں صحت مراکز پر صحت میلہ کا اہتمام

انہوں نے بتایا کہ یہ یاترا بی جے پی حکومت کو لالٹین دکھائے گی کیونکہ ریاستی حکومت اندھیرے میں کام کررہی ہے، جس سے ریاست کے لوگوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.