ETV Bharat / city

سی اے اے و این آرسی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ممتا کے بھکت: سمیترا خان - حکومت دوبارہ شہریت سے متعلق ثبوت مانگے

سمیترا خان نے لوک سبھا انتخابات 2019 سے قبل ترنمل کانگریس پارٹی کو چھوڑ کر بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

eminent-citizen
سی اے اے و این آرسی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ممتا کے بھکت
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 11:52 PM IST

مغربی بنگال سے بھارتی جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان سمیترا خان نے وزیراعلی ممتا بنرجی اور ان تمام مشہور ہستیوں پر طنز کیا جو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہیں۔

سمیترا خان نے لوک سبھا انتخابات 2019 سے قبل ترنمول کانگریس پارٹی کو چھوڑ کر بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

انہوں نے کہا شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کی حقیقت جاننے کے باوجود یہ لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔

سمیترا نے کہا کہ 'جو لوگ اس معاملے میں ممتا بنرجی کا ساتھ دے رہے ہیں وہ ان کے بھکت ہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ یہ لوگ کامدونی اور پارک اسٹریٹ میں ہوئی جنسی زیادتی پر چپ رہے اور بم دھماکوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

سمیترا کان کے مطابق 'اداکاروں، ہدایت کاروں اور موسیقاروں نے شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف احتجاج کے لیے ریلیوں میں حصہ لیا۔

جبکہ وہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ویڈیوز میں بھی اکٹھے نظر آئے اور کہا کہ اگر مرکزی حکومت دوبارہ شہریت سے متعلق ثبوت مانگے تو وہ کوئی دستاویزات نہیں دکھائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.