ETV Bharat / city

لاکھوں روپے کی شراب ضبط، ڈرائیور گرفتار - madhya-pradesh

لاک ڈاؤن کے درمیان فروخت کے لئے لائی جارہی غیر قانونی شراب کی 87 پیٹیاں پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ شراب کی قیمت 2 لاکھ سے زیادہ بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

لاکھوں روپے کی شراب ضبط، ڈرائیور گرفتار
لاکھوں روپے کی شراب ضبط، ڈرائیور گرفتار
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:00 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں لاک ڈاؤن کے درمیان بلیک میں فروخت ہونے والی غیر قانونی شراب کی 87 پیٹیاں پولیس نے قبضے میں لے کر پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا اور معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق گوالیار تھانہ بوہڑ پور پولیس کو یہ اطلاع ملی کہ گاڑی میں غیرقانونی شراب شہر کے سیکٹر 3 میں بھیجا جا رہا ہے۔

اطلاع پر پولیس نے سیکٹر 3 میں جب گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی کے اندر سے غیر قانونی شراب کی 87 پیٹیاں برآمد ہوئیں۔ جس کی لاگت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.