ETV Bharat / city

این آرسی سے الگ افراد کا نام آسام حکومت کے پاس کوئی اعداد و شمار نہیں

نیشنل سٹیزنس رجسٹر(این آر سی) کے ریاستی کوارڈینیٹرنے این آرسی سے الگ افراد کا نام حکومت آسام کو فراہم نہیں کی ہے جن کے نام این آرسی کی حتمی اور اپ ڈیٹ فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

NRC
نیشنل سٹیزنس رجسٹر(این آر سی)
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 9:42 PM IST

نیشنل سٹیزنس رجسٹر(این آر سی) کے ریاستی کوارڈینیٹر نے ان افراد کی تفصیلات اب تک حکومت آسام کو فراہم نہیں کی ہے جن کے نام این آرسی کی حتمی اور اپ ڈیٹ فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

این آر سی کی یہ فہرست اس سال اگست میں شائع ہوچکی ہے۔

یہ بات وزیر داخلہ کی طرف سے پارلیمانی امور کے وزیر چندر موہن پٹواری نے اس سلسلے میں آج یہاں ریاستی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں بتائی۔ وزیر اعلی کے پاس وزارت داخلہ کا قلمدان بھی ہے۔

پٹواری نے بتایا کہ ریاستی حکومت کو ان 19,06,657 افراد کے بارے میں اب تک کوئی تفصیل نہیں ملی ہے جن کے نام این آر سی کی فائنل فہرست میں نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ این آر سی کے ریاستی کوآرڈی نیٹر کے دفتر سے ریاستی حکومت کو تفصیلا ت موصول ہونے کے بعد ہی ایسے حقیقی ہندوستانیوں شہریوں‘ جن کا نام شامل ہونے سے رہ گیا ہے‘ کے نام شہریوں کے رجسٹر میں شامل کرانے کے لئے اگلا قدم اٹھایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت این آر سی کے عمل کو مکمل کرنے کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم کو نافذ کرنے کے لئے عہد بند ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.