ETV Bharat / city

گاؤں میں ہسپتال کی سہولت نہ ہونے سے راستہ میں ہوئی ولادت

چیرنگ کے اودالگوری گاؤں کی ایک حاملہ خاتون کو شہر کے نر سنگ ہوم پہنچنے سے قبل راستہ میں ہوئی ولادت.

author img

By

Published : Sep 9, 2019, 1:28 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:46 PM IST

گاؤں میں ہسپتال کی سہولت نہ ہونے سے راستہ میں ہوئی ولادت

ریاست آسام کے ضلع چیرنگ کے اودالگوری گاؤں میں گاؤں میں ہسپتال کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

اطلاع کے مطابق گذشتہ روزایک حاملہ خاتون کو شہر کے نر سنگ ہوم پہنچنے سے قبل راستہ میں ہی ولادت ہوگئی .

واضح رہے کہ اس علاقے کے لوگوں نے خاتون کو ایک خاص طریقے سے بنے پلنگ کے اسٹریچر پر اسے کلینک پہنچایا ہے۔

اس خاص اسٹریچر کو بنا نے کے لیے لوگوں نے چارپائی کے اوپری حصہ کو پلاسٹک اور کمبل سے ڈھک رکھا تھا،جسے لیکر دو نوجوانوں کو تقریبا پانچ کلو میٹر پیدل چلنا پڑا

Chirang (Assam), Sep 09 (ANI): A woman gave birth on her way to a state dispensary on a make-shift stretcher made using cot, plastic sheet and cloth, in Udalguri village of Chirang. Two people had to carry the woman on the make-shift stretcher for 5 km.
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.