ریاست کے طبی خدمات کے ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق 78 نئے معاملوں میں سے ایٹا نگر کیپیٹل کمپلیکس سے 22، توانگ سے 12، کامینگ سے 9، چانگ لانگ سے 8، پاپومے سے 6 اور ایسٹ کمانگ سے پانچ ، ایسٹ سیانگ اور لوئر سیانگ سے چار چار معاملے سامنے آئے ہیں۔
نئے معاملوں میں چھ کو چھوڑکر باقی سبھی میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔
بلیٹن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 63 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 285 ہوگئی ہے۔ ریاست میں کل سرگرم معاملوں کی تعداد 1220 ہے اور اس وبا سے اب تک سات لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
اروناچل پردیش میں کورونا کے 78 نئے معاملے - کورونا کا قہر
اروناچل پردیش میں کورونا وائرس انفیکشن کے 78 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 4112 ہو گئی ہے۔