ETV Bharat / city

بے رحم بہو نے ساس کو طمانچہ رسید کیا، معاملہ درج - daughter-in-law slapped the mother-in-law

ہریانہ کے گروگرام میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک بے رحم بہو اپنی ساس کو طمانچہ رسید کر رہی ہے، اس کی ویڈیو اس کے شوہر نے ثبوت کے طور بنا لیا۔

The ruthless daughter-in-law slapped the mother-in-law, the case was registered
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/11-September-2021/13031138_gurgaon.jpg
author img

By

Published : Sep 11, 2021, 12:47 PM IST

Updated : Sep 11, 2021, 1:09 PM IST

گوروگرام: گوروگرام کے راجندرا پارک کالونی میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک بہو پر اپنی ساس کو ہراساں کرنے کا الزام لگا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں بہو اپنی ساس کے ساتھ مارپیٹ کرتی دیکھ رہی ہے، ملزم خاتون کا شوہر اس پورے معاملے کا ویڈیو بنا رہا ہے۔ گھر میں تنازع اس قدر بڑھ گیا کہ پڑوسیوں کو بیچ میں دخل دینا پڑا۔

ویڈیو دیکھیے

متاثرہ ساس کا کہنا ہے اس نے گھر پر کام کرنے کے لئے ملازمہ رکھنے کو کہا، اس پر بہو نے خفا ہو کر انہیں ہراساں کرنے لگیں، خاتون کے شوہر کے مطابق تین چار سال سے اس کی اہلیہ ماں کے ساتھ ایسا ہی برتاو کر تی رہی ہے، لیکن اب انہوں نے ویڈیو ثبوت کے طور پر بنایا ہے۔

مزید پڑھیں: بارہ بنکی: اسدالدین اویسی کے خلاف کیس درج

پڑوسیوں کے مطابق اس کی شکایت پولیس کو کی گئی تو ان کی طرف سے کارروائی نہیں کی گئی، جب معاملہ میڈیا میں آیا تو پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔ فی الحال پولیس نے متاثرہ بزرگ خاتون کا میڈیکل کرایا ہے۔ معاملے میں تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Sep 11, 2021, 1:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.