ETV Bharat / city

میوات: کورونا وائرس کے سبب سی اے اے کے خلاف مظاہرے ملتوی - کورونا وائرس کے سبب سی اے اے کے خلاف مظاہرے ملتوی

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات شہر میں کورونا وائرس اور اس کے سبب نافذ کیے گیے عوامی کرفیو کے تحت شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گذشتہ 52 دنوں سے چل رہے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کو حب الوطنی کے نغموں کے ساتھ بند کیا گیا۔

کورونا وائرس کے سبب سی اے اے کے خلاف مظاہرے ملتوی

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 7:59 AM IST

Updated : Mar 23, 2020, 9:24 AM IST

جمیت علماء میوات یونٹ کے سیکریٹری مولانا صابر قاسمی نے کہا کہ یہ احتجاجی دھرنا شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی اور این پی آر کے خلاف چل رہا ہے اور یہ غیر معینہ احتجاج ہے۔

کورونا وائرس کے سبب سی اے اے کے خلاف مظاہرے ملتوی

مفتی نعمان قاسمی نے کہا کہ احتجاجی دھرنے کا آج 53 واں دن تھا۔ لیکن حکومت کی جانب سے عوامی کرفیو نافذ ہے، اس کی حمایت میں آج کا دھرنا محض کچھ دیر چلانے کے بعد بند کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:ملک کی مختلف حصوں میں 'جنتا کرفیو' کا اثر

انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت کافی خطرناک وبا سے لڑ رہا ہے اور ہم سب بھی کرونا وائرس کے خلاف لڑرہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس کے بچاؤ کے لئے جو بھی تدابیر اختیار کرنے کا حکم ہے ان سب کو دھرنے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہم لوگ احتیاط بھی کر رہے ہیں اور احتجاج بھی کریں گے۔

Last Updated : Mar 23, 2020, 9:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.