ETV Bharat / city

سنی دیول کے نام پوسٹر - گرداس پور کی عوام کو اپنے 'ایم پی'کی تلاش

گرداس پور کے رکن پارلیمان سنی دیول سے ناراض لوگ علاقے میں پوسٹر چسپاں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 'ایم پی بننے کے بعد سنی دیول نے یہاں آنے کی ضرورت ہی نہیں سمجھی۔'

gurdaspur mp sunny deol missing poster
پٹھان کورٹ کی عوام کو اپنے 'ایم پی'کی تلاش
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 11:09 AM IST

پنجاب کے گرداس پور پارلیمانی حلقے سے سنہ 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بالی ووڈ اداکار سنی دیول سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں نے ان کے نام کا پوسٹرلگا دیا ہے۔

gurdaspur mp sunny deol missing poster
پٹھان کورٹ کی عوام کو اپنے 'ایم پی'کی تلاش

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'انتخابات جیتنے کے بعد سے وہ ایک بار بھی عوام کے بیچ نہیں آئے۔'

ان تمام حالات کے پیش نظر لوگوں نے سنی دیول کے پوسٹر پر 'گمشدہ کی تلاش' لکھ کر بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں پر چپکا دیا ہے۔

Intro:Body:

पठानकोट मैं कुछ लोगों द्वारा लगाए जा रहे सनी देओल के गुमशुदगी के पोस्टर

उनका कहना है कि चुनाव जीतने के बाद एक बार भी जनता के बीच नहीं आए सनी देओल

लोगों द्वारा रेलवे स्टेशन बस स्टैंड में लगाए जा रहे सनी देओल के गुमशुदगी के पोस्टर

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.