پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ علاقے کے سدھار موڑ کے نزدیک ٹرک اور اسکارپیو گاڑی کی آمنے سامنے کی ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں اسکارپیو سوار بہار کے رہنے والے انل کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔
سبھی زخمیوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔