ETV Bharat / city

زمینی تنازعہ میں سات افراد زخمی - زمینی تنازعہ میں سات افراد زخمی

ضلع گورکھپور میں زمینی تنازعہ کے سلسلے میں دو فریقوں کے مابین تنازعہ ہوگیا جس میں دونوں اطراف کے کل سات افراد زخمی ہوگئے۔

Seven injured in land dispute in gorakhpur
زمینی تنازعہ میں سات افراد زخمی
author img

By

Published : May 13, 2020, 10:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں زمینی تنازعہ کے سلسلے میں دو فریقوں کے مابین تنازعہ ہوگیا جس میں دونوں اطراف کے کل سات افراد زخمی ہوئے۔

اس معاملے میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کچھ لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ معاملہ اتوار کا ہے اور واقعے کے وقت کسی نے موبائل پر لڑائی کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے۔

زمینی تنازعہ میں سات افراد زخمی

گورکھپور کے کھجنی سرکل کے سرکل آفیسر یوگیندر کرشنا دوبے نے بتایا کہ ہرپور بدھٹ پولیس اسٹیشن کے علاقے مدن پورہ گاؤں میں دو فریقوں کے مابین زمین کو لیکر کے تنازعہ ہوا ہے، جبکہ دونوں فریق رشتے دار ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد اس معاملے میں دونوں فریق کے لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس معاملے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جن کا علاج جاری ہے۔ پیشگی کارروائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.