ETV Bharat / city

بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل - بھائی نے بھائی کا کیا قتل

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے تھانہ ہردی کے مہاراج گنج میں ایک بھائی اپنے ہی بھائی کا قتل کر دیا اور اس کی لاش کو گھر میں ہی دفن کردیا۔

بھائی نے کیا بھائی کا قتل
بھائی نے کیا بھائی کا قتل
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:00 PM IST

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے ضلع اسپتال بھیجا۔

بھائی نے کیا بھائی کا قتل

پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے کھودی ہوئی زمین دیکھ شک محسوس کیا جس کے بعد زمین سے مٹی ہٹائی گئی تو وہاں سے لاش برآمد ہوئی جسے دیکھ لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس رورل رویندر سنگھ نے بتایا کہ معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لے لیا، انہوں نے بتایا کہ 30 سالہ سیارام کو نو مارچ کی رات کو اس کے اپنے چھوٹے بھائی سریش نے قتل کیا اور گھر میں ہی دفن کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.