ETV Bharat / city

غازی آباد: حاملہ خاتون کی موت پر ڈی ایم نے کی ہسپتالوں پر کارروائی - ای ایس آئی ہسپتال

ڈی ایم نے گریٹر نوئیڈا جی آئی ایم ایس، سیکٹر 24 ای ایس آئی ہسپتال اور سیکٹر 30 ضلع ہسپتال کے عہدیداروں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ گوتم بدھ نگر نے ریاستی حکومت کو ضلع ہسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وندنا شرما کو ہٹانے کی سفارش کی ہے۔ ضلع ہسپتال میں تعینات وارڈ آیا اور نرسز کو بھی ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔

Action on hospitals on pregnant woman's death
غازی آباد: حاملہ خاتون کی موت پر ڈی ایم نے کی ہسپتالوں پر کارروائی
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 8:49 PM IST

گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے واقعے میں ملوث تمام نجی اور سرکاری ہسپتالوں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفتیش میں غلط پائے جانے والے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ سیکٹر 24 ای ایس آئی ہسپتال کے ڈائرکٹر ، ڈاکٹر اور ایمبولینس ڈرائیور بھی قصوروار پائے گئے اور وزارت لیبر کو خط لکھ کر ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

گوتم بدھ نگر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے گریٹر نوئڈا کے 'راجکیہ آیوروگیان انسٹیٹیوٹ' میں پہلی دفع مریض کو واپس بھیجنے کے معاملے میں بھی اس وقت تعینات ڈاکٹر اور ملازمین کو بھی قصوروار پایا گیا اور ایسے میں انہوں نے جی آئی ایم ایس ڈائریکٹر کو قصورواروں پر کارروائی کرنے کی بات کہی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر نے غازی آباد کے ضلعی مجسٹریٹ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہاں کے نجی ہسپتال پر بھی کارروائی ہوگی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر نے بھی غازی آباد کے ضلعی مجسٹریٹ کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی ہسپتال پر کارروائی کی جانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.