ETV Bharat / city

جانوروں میں وائرل بیماری - ضلع گیا میں جانوروں میں وائرل بیماری

ریاست بہار کے ضلع گیا میں جانوروں میں وائرل بیماری کافی تیزی سے پھیل رہی ہے۔

ضلع گیا میں جانوروں میں وائرل بیماری
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 8:09 PM IST

ڈاکٹروں کے مطابق موسم کی وجہ سے جانوروں کی طبیعت خراب ہورہی ہے جس کی وجہ سے بخار اور سردی کی شکایت موصول ہو رہی ہے۔

ضلع گیا کے گروابلاک کے مٹوا گاؤں میں مویشی پالنے والوں کو جانوروں کی بیماری کی وجہ سے کافی پریشانیوں کاسامنا کرناپڑرہاہے۔

گیا میں جانوروں میں وائرل بیماری

ڈاکٹر کے مطابق جانوروں کے درمیان وائرل بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔

بدھ کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے پہنچ کر جانوروں کی جانچ کی اور انہیں انجکشن لگایا اور ڈاکٹروں نے مویشی پالنے والوں کو کئی تدابیر بھی بتائیں۔

ونے کمار نرالا نے بتایاکہ جانوروں کو اچانک پاؤں میں سوجن آنے کے ساتھ تیز بخار ہے۔ قریب دس دنوں سے یہ بیماری پھیلی ہے،اس سے قبل بھی علاج ہوا ہے لیکن کچھ جانور ہی ٹھیک ہوئے ہیں لیکن زیادہ ترجانوروں کی طبیعت ویسی ہی ہے، قریب بیس جانور وں کا علاج بدھ کو کیا گیا ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں بڑی تیزی کے ساتھ جانوروں کی طبیعت خراب ہورہی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق سیزن کی وجہ سے جانوروں کے منھ وناک سے پانی آنا ، بخار کا لگنا ہےBody:ضلع گیا کے گروابلاک کے مٹوا گاوں میں ان دنوں مویشی پالنے والوں کو کافی پریشانیوں کاسامنہ کرناپڑرہاہے ۔انکے جانوروں کے درمیان وائرل بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے ۔گزشتہ ایک ہفتہ سے یہاں کے مویشی پالنے والے پریشان ہیں ، بدھ کو ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے پہنچ کر جانوروں کی جانچ کی اور انہیں انجکشن لگایا ۔ڈاکٹروں نے مویشی پالنے والوں کو کئی تدابیر بھی بتائیں Conclusion:

ونے کمار نرالا نے بتایاکہ انکے جانوروں کو اچانک پاوں میں سوجن آنے کے ساتھ تیز بخار ہے ۔قریب دس دنوں سے یہ بیماری پھیلی ہے ۔اس سے قبل بھی علاج ہوا ہے لیکن کچھ جانور ہی ٹھیک ہوئے ہیں لیکن زیادہ ترجانوروں کی طبیعت ویسی ہی ہے ۔ قریب بیس جانور وں کا علاج بدھ کو کیا گیا ہے
یہی شکایت دوسرے مویشی پالنے والے دیناتھ کی ہے ۔انہیں اپنے جانوروں کی فکر ہے ، انہیں لگتا ہے کہ کچھ دنوں تک ڈاکٹروں کی ٹیم یہیں رہکر علاج کرتی تو زیادہ بہتر ہوتا ۔
ڈاکٹر روند کمار نے بتایا کہ یہ وائرل بیماری ہے ۔کم سے کم تین دنوں تک پائی جاتی ہے ، مکمل علاج بیمار جانوروں کا کیا گیا ہے ، ابھی دس جانور زیادہ متاثر ہیں ، کوشش یہ بِھی ہے کہ جو جانور ابھی محفوظ ہیں انکے درمیان یہ بیماری نہ پھیلے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.