ETV Bharat / city

کورونا وائرس: سیاحتی مقام پرخاموشی طاری - سیاحتی مقامات کیوں سناٹے میں

کورونا وائرس کے خوف سے بودھ گیا کےسیاحتی مقام پرخاموشی طاری ہے۔ تقریبا 80 فیصد سیاح اس وائرس کے خوف سے یہاں نہیں آئے جبکہ گذشتہ برس خاص طورپرمارچ میں سری لنکا سے بہت سارے سیاح بودھ گیا آئے تھے۔

کورونا وائرس: سیاحتی مقام پرخاموشی طاری
کورونا وائرس: سیاحتی مقام پرخاموشی طاریکورونا وائرس: سیاحتی مقام پرخاموشی طاری
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 1:30 PM IST

کورونا وائرس کا خوف پورے ملک میں جاری ہے اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ بھی دیکھا جا رہا ہے۔

اس وائرس کا اثرعالمی پیمانہ پر دیکھنے کو مل رہا ہے خاص طور پر اس وائرس کی وجہ سے لوگ بیرون ملک اور اندرون ملک میں سفر سے گر یز کر رہے ہیں۔

کورونا وائرس: سیاحتی مقام پرخاموشی طاری

سیاحوں کی آمد میں کمی کی وجہ سے تمام تاریخی مقامات پر خاموشی چھائی ہے لوگ ادھر ادھر گھومنے کے بجائے گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ریاست بہار کے بودھ گیا میں واقع سیاحتی مقام میں کورونا وائرس کے خوف سے سیاحوں کی تعداد میں بڑی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے بودھ گیا ٹورزم پر کافی اثر پڑ رہا ہے۔

بودھ گیا کا سیاحتی مقام ہمیشہ اندرون و بیرون سیاحوں کا مرکز رہا کرتا تھا لیکن ان دنوں وہاں سنا ٹا طاری ہے۔

ٹورسٹ گائیڈ کے صدر راکیش کمار نے بتایا کہ' کورونا وائرس کے خوف سے سیاحوں کی میں بڑی کمی دیکھی جا رہی ہے جبکہ فروری اور مارچ میں یہاں سیاحوں تانتا بندھا رہتا تھا لیکن ابھی ایسا نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس : سعودی شہریوں کی مکہ-مدینہ میں داخلے پر پابندی

بودھ گیا ٹور اینڈ ٹریولز کے صدر سریش سنگھ نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 80 فیصد سیاح یہاں نہیں آرہے ہیں، جبکہ اس قبل مارچ کے ماہ میں یہاں ایک بڑی تعداد میں سری لنکا سے سیاح آتے تھے لیکن اس وائرس کے خوف سے سیاہوں کی آمد و رفت بالکل نہ کے برار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.