ETV Bharat / city

پولیس حراست سے چور فرار

ریاست بہار کے ضلع گیا میں پولیس کی عدم توجہی ایک بار پھر سامنے آئی ہے۔

author img

By

Published : Sep 2, 2019, 12:07 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:18 AM IST

پولیس کی بڑی ناکامی،حاجت کے بہانے چور فرار

خبر کے مطابق محلے کے باشندوں نے شک کی بناء پر چور کو پکڑکر تھانہ کو سپرد کیا تھا، اور اس کے پاس سے زیورات بھی برآمد ہوئے تھے لیکن پولیس کی لاپروائی کے سبب چور حاجت کے بہانے فرار ہوگیا۔

پولیس اس معاملے کولے کر صحافیوں کو بیان دینے سے بچ رہی ہے جبکہ پولیس کے اعلی افسران وزیراعلی نتیش کمار کے پروگرام میں مصروف ہونے کی بات کہہ کربیان دینے سے ٹال مٹول کر رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ڈلہا تھانہ حلقہ کے بڑکی ڈلہا میں واقع پوسٹ آفس گلی میں ایک روز قبل ونود پرساد کے گھر پر نصف درجن چوروں نے دھاوا بولکر چوری کے واقعہ کوانجام دیا تھا۔

اس دوران گھر کے سبھی افراد سوئے ہوئے تھے۔ گھروالوں کو چوری کی خبر صبح اٹھنے کے بعد لگی۔ گھر کے افراد نے صبح میں دیکھا کہ دوسرے کمرے کے سارے سامان بکھرے ہوئے ہیں اور زیورات اور نقد روپئے غائب ہیں۔

اس کی اطلاع مقامی تھانہ کو دی گئی۔جس کے بعد تھانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش کی تو شک کی بناء پر محلے کے ہی ایک نوجوان کو گھر والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔

نابالغ لڑکا قبل میں بھی چوری کےکئی واردات انجام دےچکاہے۔پولیس کی سختی کے بعد نابالغ چور نے گناہ کوقبول کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کانام بھی بتایا۔

پولیس نے اسکی نشاندہی پر پانچ لاکھ کے زیورات بھی برآمد کیاہے۔ساتھ ہی پولیس اسکے ساتھیوں کوبھی گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

لیکن اس دوران حاجت سے نابالغ چور پولیس کوچکمہ دیکر فرارہونے میں کامیاب رہا۔

پولیس کو جب چور کے فرار ہونے کی خبر موصول ہوئی تو آنافانا مختلف علاقوں میں اسکی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری شروع کی۔لیکن چور پولیس کی حراست سے فرار ہونے میں کا میاب رہا۔

پولیس کی تساہلی سے محلے کے باشندے نالاں ہیں اور پولیس کے کاموں پر سوال کھڑے کررہے ہیں۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کی پولیس کی عدم توجہی ایک بار پھر سامنے آئی ہے ۔ شہر کے ڈلہاتھانہ سے چور حاجت سے فرار ہوگیا ۔محلے کے باشندوں نے شک کی بناء پر اسے پکڑکر تھانہ کو سپرد کیاتھا اور اسکی نشاندہی پر اسکے پاس سے زیورات بھی برآمد ہوئے تھے ۔Body:پولیس اس معاملے کولیکر صحافیوں کو بیان دینے سے بچتی رہی۔پولیس کے اعلی افسران وزیراعلی نتیش کمار کے پروگرام میں مصروف ہونے کی بات کہ کربیان دینے سے ٹال مٹول کررہے ہیں

۔اطلاع کے مطابق ڈلہاتھانہ حلقہ کے بڑکی ڈلہا میں واقع پوسٹ آفس گلی میں ایک روز قبل ونود پرساد کے گھر پر نصف درجن چوروں نے دھاوا بولکر چوری کے واقعہ کوانجام دیاتھا ۔اس دوران گھر کے سبھی افراد سوئے ہوئے تھے ۔گھروالوں کو چوری کی خبر صبح اٹھنے کے بعد لگی ۔گھر کے افراد نے صبح میں دیکھا کہ دوسرے کمرے کے سارے سامان بکھرے ہوئے ہیں اور زیورات اور نقد روپئے غائب ہیں ۔اسکی اطلاع مقامی تھانہ کو دی گئی ۔جسکے بعد تھانہ کی پولیس نے پہنچ کر معاملے کی تحقیقات کی اور شک کی بناء پر محلے کے ہی ایک نوجوان کو گھر والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ۔نابالغ لڑکا قبل میں بھی چوری کے واقعہ کوانجام دے چکاہے ۔پولیس کی سختی کے بعد نابالغ چور نے چوری کے واقعہ کو انجام دینے کے گناہ کوقبول کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کانام بھی بتایا ۔پولیس نے اسکی نشاندہی پر پانچ لاکھ کے زیورات کو بھی برآمد کیاہے ۔ساتھ ہی پولیس نے اسکے ساتھیوں کوبھی گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی لیکن اس دوران حاجت سے نابالغ چور پولیس کوچکمہ دیکر فرارہونے میں کامیاب رہا ۔Conclusion:پولیس کو جب چور کے فرار ہونے کی خبر موصول ہوئی تو آنافانا مختلف علاقوں میں اسکی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری شروع کی لیکن تادم تحریر نابالغ چور پولیس کی پکڑ سے باہر تھا ۔پولیس کی تساہلی سے محلے کے باشندے نالاں ہیں اور پولیس کے کاموں پر سوال کھڑے کررہے ہیں
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.