ETV Bharat / city

Gaya Panchayat Elections: آخری مرحلے کی کاؤنٹنگ پرامن ماحول میں ہوئی - گیا میں پنچایت انتخابات کی خبر

بہار کے ضلع گیا میں آخری مرحلے کی کاؤنٹنگ Last Phase Counting ہوئی۔ اب تک 31 پنچایتوں میں پندرہ پنچایتوں کے ریزرلٹ آچکے ہیں آخری مرحلے میں بارہ چٹی اور مومن پور بلاک کے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے۔

Gaya Panchayat Elections
آخری مرحلے کی کاؤنٹنگ پرامن ماحول میں ہوئی
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 4:13 PM IST

Updated : Dec 14, 2021, 4:32 PM IST

گیا : پنچایت انتخابات Bihar Panchayat Election کی کاؤنٹنگ ہورہی ہے۔ دسویں اور آخری مرحلے کی کاؤنٹنگ کے لیے شہر کے گیا کالج کو سینٹر بنایا گیا ہے۔ آخری مرحلے کی کل 31 پنچایتوں کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی، جس میں سہ پہر تک پندرہ پنچایتوں کے ریزرلٹ آچکے ہیں حالانکہ ان میں بڑے عہدے کے لیے ایک بھی مسلم امیدوار جیت درج نہیں کرسکے ہیں۔ آخری مرحلے کی کاؤنٹنگ پرامن The Last Phase of Counting Ended in Gaya ماحول میں اختتام ہو، اسکو لیکر سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ویڈیو

جگہ جگہ پر پولیس جوان مجسٹریٹ کی نگرانی میں تعینات کیے گئے ہیں، اس دوران نومنتخب امیدواروں نے اپنی جیت کا سہرا پنچایت کے عوام کے سروں پر باندھتے ہوئے اپنے اپنے حلقہ میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے کا عہد اور وعدے Commitment to Work on Development Projects کیے۔ موہن پور بلاک کے کریاواں پنچایت سے مکھیا عہدے پر جیت درج کرنے والی امیدوار رشمی کماری نے کہا کہ وہ ایک تعلیم یافتہ خاتون ہیں، زولوجی سبجیکٹ میں پوسٹ گریجویٹ ہیں لہذا وہ اپنے علاقے تعلیم کے شعبے میں سب سے زیادہ کام کریں گی۔

Gaya Panchayat Elections
آخری مرحلے کی کاؤنٹنگ پرامن ماحول میں ہوئی

یہ بھی پڑھیں:

Voter Opposing Biometric System in Gaya: گیا پنچایت انتخابات میں بائیومیٹرک سسٹم کی مخالفت

وہیں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے ضلع میں پرامن ماحول میں انتخابات کے اختتام پر راحت کی سانس لی اور کہا کہ ایک چیلنج تھا، جسے پرامن ماحول میں ووٹنگ کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اب توقع ہے امیدوار جو جیتے ہیں اور جو ہارے ہیں سبھی ملکر اپنے اپنے علاقوں میں حکومتی منصوبوں کو زمینی سطح پر مکمل کرانے میں انتظامیہ کی مدد کریں گے۔

Last Updated : Dec 14, 2021, 4:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.