ETV Bharat / city

روسی خواتین نے پنڈدان کیا - بھارتی لباس میں پنڈدان

ریاست بہار کے ضلع گیا میں گزشتہ بارہ ستمبرسے جاری 'پترپکش میلہ' کے دوران آج روس کی چھ خواتین نے اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین کے لیے پنڈدان کیا۔

پنڈدان
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 3:28 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:33 AM IST

جمعرات کے روز روس کی چھ خواتین پھلگو ندی کے کنارے اپنے آبا و اجداد کی روح کی تسکین کے لیے یہاں پہنچیں ۔ اس دوران انہوں نے بھارتی لباس میں پنڈدان کی رسومات ادا کیں، جو لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز رہیں۔

پنڈ دان کرنے والوں میں ایلینا کاشٹیسائینا ، یولیا ویرمینکو ، ایرسکو میگریٹا، آکسانہ کلیمینکو، ایلونورا اور ارینا شامل تھیں، جنہوں نے دریائے پھلگو میں اپنے آباواجداد کے لئے پہلے پوجا کیا اور اس کے بعد پنڈدان کی رسومات ادا کیں۔ ان تمام غیرملکی کو پنڈت پروشوتم لال نے پنڈدان کرایا۔

روسی خواتین نے پنڈدان کیا

اس موقع پریولیا ویرمینکونے کہاکہ انہیں یہاں کی ثقافت سے متعلق معلوم تھا، وہ اپنے مرحومین اہل خانہ کے لیے پنڈدان پیش کرنے آئی ہیں۔

واضح رہے کہ گیا میں پترپکش میلہ جاری ہے، ہندو عقیدے کے مطابق یہاں پنڈدان کرنا نجات کاذریعہ ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں گزشتہ بارہ ستمبرسے جاری پترپکش میلہ کے دوران جمرات کو روس کی چھ خواتین نے آباواجداد کی روح کے سکون ونجات کے لئے یہاں پہنچ کر پنڈدان پیش کیا ۔Body:جمعرات کے روز بیرون ملک روس سے پھلگو ندی کے کنارے اپنے آباؤ اجداد کے روح کی آزادی کے لئے پنڈاڈن کی رسومات ادا کرنے چھ خواتین آئی ہیں ۔ اس دوران روسی خواتین روایتی ہندوستانی لباس میں ملبوس ہوکر پنڈادن پیش کیا جو آس پاس کے لوگوں کے لئے توجہ کا مرکز بھی بنیں ۔ روسی پنڈدانیوں میں ایلینا کاشٹیسائینا ، یولیا ویرمینکو ، ایرسکو میگریٹا ، آکسانہ کلیمینکو ، ایلونورا ، اور ارینا شامل تھیں جنہوں نے دریائے پھلگو میں اپنے آباواجداد کے لئے پہلے پوجا کیا اور اس کے بعد پنڈدان کی رسومات ادا کیں۔ ان تمام غیرملکی پنڈدانیوں کو گیاپال پنڈا پروشوتم لال کٹیار کی رہنمائی میں مذہبی مبلغ لوک ناتھ گور داس کے ذریعہ پنڈدان کی رسم اداکرائی گئی ۔

غیر ملکی خاتون یولیا ویرمینکونے کہاکہ انہیں یہاں ثقافت کے متعلق معلوم تھا ، وہ اپنے فوت شدگان پریوار کے لئے پنڈدان پیش کرنے آئی ہیں Conclusion:واضح ہوکہ گیا میں پترپکش میلہ لگاہوا ہے ، ہندومذہبی عقیدے کے مطابق یہاں پنڈدان کرنا نجات کاذریعہ ہے
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.