ETV Bharat / city

ٹرین سے کٹ کر ریلوے ملازم کی موت، لاش کے اوپر سے گزری مال گاڑی - اس کی موت موقع پر ہی ہو گئی

حادثے میں ملازم کی موت کی خبر اسٹیشن ماسٹر کے ساتھ ساتھ جی آر پی کو بھی دی گئی تھی، اس کے بعد بھی اس روٹ پر آنے والی گاڑی کو نہیں روکا گیا۔

died
ہلاک
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 10:52 PM IST

بہار کے کیمور میں ریلوے کی بڑی غفلت سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک ریلوے ملازم ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہو گیا اس کے بعد لاش پر سے ایک مال گاڑی گزری۔

پنڈت دین دیال اپادھیائے گیا ریلوے ڈویژن کے نیو کدرہ ریلوے اسٹیشن پر پوروا ایکسپریس کی زد میں آنے سے ایک ریلوے ملازم کی موت ہونے کی اطلاع ہے۔

ٹرین کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والا ملازم بہار کے ہی کٹیہار ضلع کا باشندہ دھرما منڈل بتایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کی دھرما منڈل آج شام قریب چار بجے آپ ریلوے لائن پر کام کر رہا تھا۔ تبھی تیز رفتار سے آرہی پو روا اکسپریس کی زد میں آ گیا۔ جس سے اس کی موت موقع پر ہی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

کیمور: سڑک حادثے میں مزدور کی موت

بتایا جاتا ہے کو اس حادثہ کی خبر اسٹیشن ماسٹر کو ریلوے ملازم کی جانب سے دی گئی ساتھ میں جی آر پی کو بھی دی گئی تھی۔ لیکن اس کے بعد بھی معاملے کو حساس طور پر نہیں لیا گیا۔ کافی دیر تک لاش ریلوے ٹرنک پر ہی پڑی رہی۔ اس بیچ ایک مال گاڑی ٹرین بھی اسی ٹریک سے گزری۔ جس سے لاش کی حالت اور بری ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.