ETV Bharat / city

بچوں کی اموات کے خلاف دہلی میں مظاہرہ

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 9:28 PM IST

Updated : Jun 20, 2019, 10:05 PM IST

بھارتی ریاست بہار میں معصوم بچوں کی مسلسل موت سے مشتعل لوگوں نے بہار بھون کے باہر زبردست احتجاج کیا اور اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

بچوں کی اموات کے خلاف مظاہرہ

اس احتجاج میں حزب مخالف کی سیاسی جماعتوں کے رہنما شامل ہوئے جنہوں نے چمکی بخار سے 100 سے زائد بچوں کی ہلاکت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے جلد از جلد استعفی دینے کا مطالبہ کیا۔

بچوں کی اموات کے خلاف دہلی میں مظاہرہ

قابل ذکر ہے کہ ریاست بہار میں چمکی بخار سے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 129 سے زائد معصوم بچوں کی موت ہو چکی ہے۔

مرنے والے بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، آج بھی پانچ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ ایسے میں بہار کی حکومت نے اس حساس ترین معاملے میں کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیا جس کے باعث لوگوں میں غم و غصہ ہے۔ ایسے میں نہ تو مرکزی وریز کی جانب سے کوئی خاص اقدام کیے گئے اور نہ ہی نتیش کمار حکومت کی جانب سے۔

حکومت اس ضمن میں ناکام نظر آ رہی ہے ایسے میں ان کے خلاف آج احتجاج کیا گیا۔

Intro:ریاست بہار میں معصوم بچوں کی مسلسل موت سے عوام میں غم و غصہ کا اظہار کرنے کے لیے آج بہار بھون کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا.

Body:اس احتجاجی مظاہرے میں حزب مخالف سیاسی جماعتوں نے زبردست احتجاج کیا جس میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو جلد از جلد استعفی دینے کی مانگ کی

قابل ذکر ہے کہ ریاست بہار میں 250 سے زاید معصوم بچوں کی چمکی بخار کی وجہ سے موت ہو چکی اور اس کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے ایسے میں بہار کی حکومت اس کے تیئں کو خاص اقدامات کرنے سے قاصر ہے ایسے میں نہ تو مرکزی وریز کی جانب سے کوئی خاص اقدام کیے گئے اور نہ ہی نتیش کمار حکومت بھی اس ضمن میں ناکام نظر آ رہی ہے ایسے میں ان کے خلاف آج احتجاج کیا گیا.

Conclusion:میران حیدر
عبدل خالق
امریتا پاٹھک
Last Updated : Jun 20, 2019, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.